وَاَتِمُّوۡا الۡحَجَّ وَالۡعُمۡرَةَ لِلّٰهِؕ

اور حج اور عمرہ صرف الله کے لیے کرو

325,000

Hajj Applications

179,000

Pakistanis to perform Hajj in 2018

761,330

Performed Umrah Every year

10,00,000

Applications for Umrah

پاکستان سے مکہ مکرمہ تک

گر آپ بذریعہ ہوا ئی جہاز سفر کر رہے ہیں تو آپ کو اس احرام لاہور کراچی، کوئٹہ یا اسلام آباد سے ہی باندھ لیں تلبیہ ہوائی جہاز کے ٹیک آف کرنے یا میقات آنے پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔۔۔

حرام باندھنے کے بعد آپ اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے تلبیہ پڑھئے۔

ائیر پورٹ پر ہوائی جہاز میں، ہوائی جہاز سے اتر کر ہر جگہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیجئے یاد رکھئے آپ کا یہ سفر بڑا قیمتی ہے اسے کسی بد عملی یا لڑائی جھگڑے میں ضائع نہ کریں۔۔۔۔

View All Works

حج کے دیگر احکام اور احرام کی ہدایت

احکام احرام کی کوئی خلاف ورزی ، خواہ ناواقفیت سے ہو یا خطا اور بھول سے یا کسی زبردستی سے یا مجبوری سے، خود کرے یا دوسرے سے کرائے، ہر حال میں جزا واجب ہوتی ہے۔۔۔

بالوں کی حفاظت کے لئے سوا گز مربع کپڑا سر پر باندھا جا سکتا ہے، لیکن وضو کرتے ہوئے اسے اتارنا ضروری ہے خواتین کے لئے تلبیہ زور سے پڑھنا منع ہے۔۔۔

احرام
عورتوں کے احرام کا طریقا

اب مرد سلا ہوا کپڑا نہیں پہن سکتے۔ ایسا جوتا نہیں پہن سکتے جو پاؤں کی پشت کی ابھری ہوئی ہڈی کو ڈھانپ لے۔ مرد سر اور منہ کو نہیں ڈھانپ سکتے۔۔۔

احرام
مردوں کے احرام کا طریقا

چند ریال کسی مسکین کو دینا۔





صدقہ
چند ریال کسی مسکین کو دینا

جنایات پر شریعت میں کچھ جزائیں مقرر

بکرا، بکری، بھیڑ یا ساتواں حصہ گائے۔

پوری گائے یا پورا اونٹ۔

قربانی
جانوروں کی قربانی